Department: Police Constable (BPS-07), Rapid Response Force (RRF), Crowd Management Unit (CMU) and Special Protection Unit (CPEC), Govt. of Sindh
Location: All Sindh
Education: Matriculation
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority
Age Limit: 18 – 28
Last Date: 28 May, 2024
حکومت سندھ کی جانب سے سندھ پولیس میں نئی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس بار ریپڈ رسپانس فورس، کراوڈ منیجمنٹ یونٹ اور اسپیشل پروٹیکشن یونٹ میں مشترکہ طور پر آسامیاں ہیں۔صرف کراچی میں دو ہزار سے زیادہ آسامیاں ہیں۔ کراچی کے ڈومیسائل والوں کے لئے سندھ پولیس جوائنٹ کرنے کا سنہری موقع ہے۔ مرد و خواتین دونوں اپلائی کرسکتے ہیں۔
اپلائی کا طریقہ
اپلائی کے لئے آن لائن طریقہ کار موجود ہے۔ اپنا شناختی کارڈ، میٹرک کی مارک شیٹ، ڈومیسائل اور پی آرسی کے ساتھ اپنی تصویر ہمراہ رکھیں اور آن لائن اپلائی کریں۔ آن لائن کا لنک نیچے موجود ہے۔ اپلائی کرنے کے بعد بینک سلپ کا پرنٹ حاصل کریں اور بینک چارجز بینک میں جمع کروائیں۔
Buy With Trust ::: www.akncollections.com
Website for Online Apply ::: https://apply.sts.net.pk/