Benazir Income Support Programme (BISP) JOBS

Department: Benazir Income Support Programme, Govt. of Sindh

Location: All Pakistan Offices

Education: Primary & Experience

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 45

Last Date: 06 September, 2024

Job Advertisement

حکومت سندھ کی جانب سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پاکستان بھر کے آفسز میں سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ کم پڑھے لکھے زیاد ہ عمروالے افراد کے لئے سنہری مواقع ہیں۔ کراچی آفس میں بھی سو سے زیادہ آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

اپلائی کا طریقہ

کسی بھی آسامی میں اپلائی کے لئے آن لائن فارم موجود ہے۔ ویب سائٹ کا لنک نیچے موجود ہے۔ آن لائن آپلائی کے لئے ہمارے واٹس آپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ تمام معلومات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں اور پھر رابطہ کریں۔اپلائی کے لئے آٌپ کے پاس ڈومیسائل، تصویر ، شناختی کارڈ اور تعلیمی اسناد کا ہونا ضروری ہے۔

Online Apply Link ::: https://jobs.bisp.gov.pk/ApplicationFormC4

Related posts