Department: College Education Department, Govt. of Sindh
Location: All Sindh
Education: Different (Mention in Advertisement)
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: Different (Mention in Advertisement)
Last Date: 05 May, 2023
حکومت سندھ کی طرف سے گریڈ ١٧ سے ١٩ تک میں لیکچرار ، پرنسپل اور اسسٹنٹ پروفیسر کی سینکڑوں آسامیوں کا اعلان۔ پورے سندھ سے مرد و خواتین ، معذور اور غیر مسلم سب ہی اپلائی کرسکتےہیں۔ اپلائی کا طریقہ آن لائن ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ آن لائن اپلائی کا لنک نیچے موجود ہے۔ بس اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپنی مطلوبہ پوسٹ پر اپلائی کریں۔ یاد رہے کہ تمام جابز کے لئے پہلے بینک چارجز ٥٠٠ روپے بینک میں جمع کروانے ہونگے اور پھر آن لائن اپلائی ہوگا۔۔۔ بینک سلپ بھی ہماری ویب سائٹ پر موجو د ہے ۔۔۔۔ یاد رہے کہ واٹس اپ نمبر صرف آن لائن اپلائی کے لئے ہے ۔ معلومات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں۔۔۔ تمام تفصیلات موجود ہیں۔
WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135