Sindh Police (SPU) Civil JOBS

Department: Special Protection Unit, Sindh Police, Govt. of Sindh

Location: All Sindh

Education: Primary & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 43

Last Date: 05 May, 2023

Job Advertisement

سندھ پولیس اسپیشل پروٹیکشن یونٹ میں گریڈ ١ سے ٤ تک کے لئے سول آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ مرد خواتین معذور و غیر مسلم سب کا کوٹہ موجود ہے۔ بس دی گئی درخواست کو فل کریں اور اشتہار میں دئیے گئے پتے پر تمام کاغذات کے ہمراہ بھیج دیں۔ تمام تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ کمپیوٹرائزڈ فارم فل کرنے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ ۔۔۔ مزید انفارمیشن کے لئے جلد ہی ویڈیو بھی ہماری ویب سائٹ پر موجود ہوگی۔ ۔۔ یاد رہے کہ ہمارا واٹس اپ نمبر صرف درخواست فارم فل کرنے کے لئے ہے انفارمیشن کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔۔۔۔۔۔

WhatsApp Number Only for Form Fill ::: 03458292135

Related posts