Pak Navy Sailor B-2023(S)

Department: Pakistan Navy, Pakistan Army

Location: All Pakistan

Education: Matriculation

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male Only

Age Limit: 16 – Different (Mention in Advertisement)

Last Date: 23 April, 2023

Job Advertisement

پاکستان نیوی میں سیلر کی نئی آسامیوں کا اعلان کیاگیا ہے۔بہت ساری الگ الگ آسامیاں اور الگ الگ قابلیت ہے۔ تمام جابز کے اپلائی کے لئے آن لائن فارم ہے۔ آن لائن فارم کا لنک نیچے موجود ہے۔ بس اشتہار میں دئی گئی تفصیلات کو دیکھیں سمجھیں اور اپنی مطلوبہ پوسٹ پر اپلائی کریں۔۔۔ یاد رہے کہ صرف مرد حضرات ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔۔۔ جلد ہی ویڈیو تفصیلات بھی مل جائیں گی۔

Online Apply Link ::: https://joinpaknavy.gov.pk/

Related posts