Medical Courses Admission (SMBB) Trauma Center, Karachi

Department: Admission in Paramedical Course, Govt. of Sindh

Location: SMBB Trauma Center, Karachi

Education: Matriculation with Science

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 35

Last Date: 27 September, 2023

Admission Details

بےنظیر بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف ٹراما سینٹر ، کراچی، میں پیرامیڈیکل اسٹاف کے کورسز میں داخلوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایک اور دو سال کے ڈپلومہ کورسز کرائے جائیں گے۔ایک سال کے کورس میں داخلے کے لئے میٹرک سائنس سے ٤٥٪ کے ساتھ ہونا لازمی ہے۔ دو سالہ ڈپلومہ کورس میں میٹرک سائنس ٤٥٪ کے ساتھ ساتھ انٹر پری میڈیکل ٤٥٪ ہونا ضروری ہے۔تمام کورسز کے لئے عمر ٣٥ سال کے اندر لازمی ہے۔ کورسز اور ڈپلومہ کی تمام تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔

اپلائی کا طریقہ

کسی بھی کورس کا ڈپلومہ میں اپلائی کے لئے ان کی مطلوبہ قابلیت پر آپ کا پورا اترنا لازمی ہے ۔ اپنے مطلوبہ کورسز میں داخلے کے لئے بےنظیر بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف ٹراما سینٹر ، کراچی،کے ایڈمیشن آفس جو کہ ١٣ویں فلور پر واقع ہے اس میں رابطہ کریں اور داخلہ فارم حاصل کریں۔ اگر آپ پرائیوٹ انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ چاہتے ہیں تو ٥٠٠ روپے فیس ادا کرنا ہوگی۔آخری تاریخ سے پہلے پہلے فارم فل کرکے ان کے آفس میں جمع کروانا ہوگا۔داخلے کے لئے ٹیسٹ ١٥ اکتوبر٢٠٢٣ کو لئے جائیں گے۔ مزید معلومات کے لئے ان کے آفس سے رابطہ کریں۔

Related posts