Department: Education, Health & ETC., Govt. of Sindh
Location: Karachi with All Sindh
Education: Different (Mention in Advertisements)
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: (Mention in Advertisements)
Last Date: (Mention in Advertisements)
سندھ پبلک سروس کمیشن میں وزارت تعلیم ، وزارت صحت سمیت دیگر بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام جابز کے لئے ان کی وب سائٹ سے آن لائن اپلائی ہوگا۔ آن لائن اپلائی سے پہلے بینک چالان ڈاؤن لوڈ کرکے جمع کروانا ہوگا۔ بینک چالان اور دیگر تمام جابز تفصیلات ہماری ویب سائٹ پر حاضر ہے۔ ابھی تمام تفصیلات چیک اور ابھی اپلائی کریں۔