Department: Paramedical Staff, Falcon HR
Location: Karachi
Education: Matriculation & Certificates
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 25 – 40
Last Date: 12 April, 2023
فیلکن ایچ آر پرایئوٹ لمیٹڈ کی جانب سے ہیلتھ سینٹر کے لئے سینکڑوں پیرامیڈیکل اسٹاف کی ضرورت ہے۔ تمام جابز کی تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں اور جس پوسٹ پر بھی اپلائی کرنا ہو تو درخواست فارم پر کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں۔ فل کرکے اشہتار پر دیئے گئے پتے پر آخری تاریخ سے قبل بھیج دیں۔ یاد رہے کہ بینک چالان بھی ہے جس کی تفصیلات بھی اشتہار میں درج ہیں۔ مرد و خواتی اور غیر مسلم سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔۔۔