Jinnah Post Graduate Medical Center (JPMC) Nursing Admission

Department: College of Nursing, Govt. of Sindh

Location: JPMC, Karachi

Education: Different (Mention in Advertisement)

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Job Advertisement

جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر، کالج آف نرسنگ، کراچی ، میں نرسنگ کے مختلف ڈپلومہ پروگرام میں داخلے کا آغاز کیا گیا ہے۔ مرد و خواتین جو بھی داخلے لینا چاہتا ہے اسے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر، کالج آف نرسنگ سے رابطہ کرنا ہوگا ۔ فارم آفس سے ہی ملے گا۔ داخلے اور ڈپلومہ کی تمام تفصیلات اشتہار میں موجود ہے۔ بس کلک کریں اور ڈاؤن کرکے اچھے سے پڑھیں اور ابھی داخلہ لیں۔۔۔۔دیگر تمام تفصیلات کے لئے ان کے ایڈمیشن آفس سے رابطہ کریں۔

Related posts