Pakistan Rangers Sindh, JOBS

Department: Information Department, Pakistan Rangers Sindh

Location: Karachi

Education: Intermediate

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male Only

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 21 September, 2023

Job Advertisement

Job Details 01

Job Details 02

پاکستان رینجرز سندھ میں انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے لئے سپاہی کلرک کی بھرتیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ صرف مرد حضرات ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ اپلائی کے لئے آن لائن فارم فل کرنا ہوگا۔ پورے پاکستان سے کوٹہ بیس پر اپلائی ہوگا۔

اپلائی کا طریقہ

اپلائی کرنے کے لئے آپ کی تعلیم انٹرمیڈیٹ ہونا لازمی ہے۔ اگر انٹرمیڈیٹ کمپیوٹر فیلڈ میں ہوتو بہت اچھا ہے اور اگر کوئی کمپیوٹر کورس بھی ہوتو آپ کو ترجیح دی جائے گی۔آسامی انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے لئے ہے اس لئے کمپیوٹر تو لازمی آنا چاہئے اور کوئی کورس ہوتو لازمی فارم پر فل کریں۔ اپلائی کے لئے نیچے لنک موجود ہے۔ اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ بس آن لائن فارم فل کریں اور سلپ حاصل کریں۔ اس کے بعد رینجرز کی جانب سے ایس ایم ایس آئے گا تو اس پر باقی تفصیلات لکھی ہونگی۔

WhatsApp Number only for Online Apply ::: 03458292135

Online Apply Link ::: https://www.joinpakrangerssindh.org/

Related posts