Health Depart (Senior & Staff Nurse), Govt. of Sindh

Department: Health Depart, Govt. of Sindh

Location: All Sindh

Education: Different (Mention in Advertisement)

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 21 – 45

Last Date: 20 March, 2022

Job Advertisement

Job Advertisement

حکومت سندھ کی طرف سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں سینئر نرس اور اسٹاف نرس کی سینکٹروں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ مرد ، خواتین، غیر مسلم افراد اور معذور افراد کا کوٹہ موجود ہے۔ تمام جابز کے لئے آن لائن اپلائی کیا جائے گا۔ تمام جابز سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہیں۔ تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھٰیں، سمجھیں۔ اگر اپلائی کرنا ہو تو نیچے بینک سلپ کا لنک موجود ہے ۔ پہلے بینک چارجز جمع کروائیں اور پھر آن لائن اپلائی کریں۔ آن لائن کا لنک بھی نیچے موجود ہے۔ ہم سے آن لائن اپلائی کرنے کے لئے نیچے واٹس اپ نمبر بھی موجود ہے۔ آسامیوں کی مکمل تفصیلات، بینک چارجز کی تفصیلات اور آن لائن فارم فل کرنے کی مکمل تفصیلات کے لئے نیچے دی گئی ویڈو کو اچھے سے پورا دیکھیں اور تمام تفصیلات جاننے اور اپلائی کریں۔۔۔۔۔

4 Full Details Must Watch Full Video

https://spsc.gov.pk

WhatsApp Number ::: Only for Online Apply 03458292135

Related posts