Department: Natural Climates Control, Govt. of Sindh
Location: Sindh Secretariat, Karachi
Education: Different Mention in Advertisement
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 45
Last Date: 15 March, 2022
سندھ حکومت کے تحت کرونا وائرس اور دیگر قدرتی آفات کو کنٹرول کرنے کے پروگرام پروجیکٹ کے لئے بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پروجیکٹ دفتر سندھ سیکٹریریٹ میں واقع ہے۔ پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ کراچی والوں کے لئے خاص آسامیاں ہیں کیونکہ سینکڑوں آسامیاں ڈسٹرکٹ بیس پر ہیں جو کہ کراچی میں دی جائیں گے۔ ماہانا تنخواہ بھی اچھی ہے۔ تمام تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ اپلائی کے لئے درخواست بنائیں اور تصدیق شدہ کاغذات اشتہار میں دیئے گئے پتے پر بھیج دیں۔ درخواست کی مکمل تفصیلات کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں اور اپنی درخواست خود بنائیں ۔ درخواست ہم سے بنوانے کے لئے نیچے دئیے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ مکمل تفصیلات کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔
WhatsApp Number Only for Application Form ::: 03458292135