Department: Sindh Police, Karachi Range 480, Special Force 490
Written Test Fee Updates
سندھ پولیس ڈیپارٹمنٹ میں کراچی رینج اور اسپیشل پولیس فورس میں جابز آئی تھیں۔ جن دوستوں نے اپلائی کیا تھا ان کے فزیکل ٹیسٹ ہوئے تھے اور کچھ کے ابھی فزیکل ٹیسٹ ہونا ہیں۔ وہ دوست جو فزیکل ٹیسٹ پاس کریں گے انہوں نے ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد تحریری ٹیسٹ دینے ہیں لیکن اس سے پہلے تحریری ٹیسٹ کی فیس ادا کی جائے گی۔ پہلے ایزی پیسہ کے میسج آتے تھے لیکن اب نہیں آئیں گے تو کیا کرنا ہوگا اس کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں اور سمجھیں اور ابھی عمل کریں۔ ابھی آخری تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا لیکن دیر ہوسکتی ہے اس لئے جو دوست فزیکل ٹیسٹ میں پاس ہوئے ہیں وہ فوری طور پر ویڈیو میں دئی گئی تفصیلات پر عمل کریں تاکہ وہ تحریری ٹیسٹ دے پائیں۔۔۔ مکمل تفصیلات کے لئے ویڈیو اچھے سے پوری دیکھیں۔۔۔۔