FBR Custom JOBS

Department: Custom, Govt of Pakistan

Location: All Pakistan

Education: Bachelor, Matric & Primary

Quota: Apply from All Pakistan (Quota Mention in Advertisement)

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30 & 35

Last Date: 26 February, 2022

Job Advertisement

Job Advertisement 01

Job Advertisement 02

ایف بی آر، کسٹم ڈیپارٹمنٹ حکومت پاکستان میں بہت سی آسامیوں ا علان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے کوٹہ سسٹم کے تحت اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ کراچی آفس میں بھی بہت سی آسامیاں ہیں جن میں پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ کراچی والوں کے لئے خصوصی طور پر کراچی کی جابز الگ کرکے اشتہار دیا گیا ہے۔ اشتہار میں صرف کراچی آفس کی جابز اور اس کی تفصیلات ہیں۔ پورے پاکستان کی مکمل تفصیلات کے لئے نیچے دی گئی فائل کو ڈاؤن لوڈ کریں اور مکمل تفصیلات حاصل کریں۔ کراچی والے اوپر دئیے گئے اشتہار سے اپنی تمام تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اپلائی کا طریقہ آن لائن ہے ۔ آن لائن اپلائی کا لنک نیچے موجود ہے۔ مزید تفصیلات اور آن لائن فارم فل کرنے کا طریقہ جاننے کے لئے نیچے دئی گئی ویڈیو کو پور ا دیکھیں۔۔۔

Online Apply Link : https://njp.gov.pk

4 Complete Details Must Watch Full Video

Related posts