FBR, Custom JOBS (Physical Test Call Letter)

Department: FBR, Custom Department, Govt. of Pakistan

Location: Karachi

Education: Matric

Quota: Apply from All Paksitan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Last Date: 26 February, 2022

Call Letter Sample

Sepoy Physical Test Call Letter Sample

جن دوستوں نے ماہ فروری 2022 میں ایف بی آر کسٹم آفس کے لئے نیشنل جابز پورٹل (این جے پی) سے سپاہی کی پوسٹ کے لئے آئن لائن اپلائی کیا تھا ا ن دوستوں کو کال لیٹر جاری ہوئے ہیں۔ کال لیٹر ڈاک کے ذریعے پہنچے گا ۔ 30 اگست 2022 کو فزیکل ٹیسٹ ہے۔ 30 کے علاوہ دیگر تاریخیں بھی ہیں جن کے لیٹر جاری کئے گئے ہیں۔ اس لئے فوری طور پر ڈاک خانہ رابطہ کریں۔ یاد رہے کہ جن دوستوں نے سپاہی کی پوسٹ کے لئے اپلائی کیا تھا صرف انہیں ہی کال لیٹر ملیں گے۔ اگر آپ کو ابھی تک لیٹر نہیں ملا ہے تو فوری طور پر اوپر دی گئی تصویر کو اپنے موبائل میں سیو کرکے اپنے قریبی ڈاک خانے رابطہ کریں اور انہیں یہ لیٹر دیکھا کر اپنے لیٹر کے متعلق معلومات لیں۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کا لیٹر بھی ڈاک خانہ پہنچ چکا ہولیکن آپ کو نہ ملا ہو۔ ایسا بہت سے دوستوں کے ساتھ ہوا ہے ۔ اس لئے جلد از جلد اصل لیٹر حاصل کریں کیونکہ ٹیسٹ والے دن اصل لیٹر ساتھ لے کر جانا ہے اور اس کے علاوہ اصل شناختی کارڈ ، میٹرک کی مارک شیٹ اور سند اور اپنی دو عدد تازہ پاسپورٹ سائز تصاویر لے کر جانا ہے۔ تو جلد ازجلد ڈاک خانے رابطہ کریں اور تمام چیزیں لے کر کال لیٹر پر دیئے گئے پتے پر دیئے گئے وقت اور ٹائم کے مطابق پہنچ جائیں۔۔۔۔۔جن دوستوں کو آسامیوں کا یاد نہیں ہے ان کے لئے ان آسامیوں کی معلوماتی لنک نیچے موجود ہے۔

Old Jobs Details Link ::: https://karachijobsupdate.com/2022/02/07/fbr-custom-jobs/

Related posts