Military Engineering Services (MES), Pak Army Jobs

Department: Military Engineering Services, Pakistan Army

Location: (GHQ) General Head Quarter, Rawalpindi

Education: Different (Mention in Advertisement)

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: Different (Mention in Advertisement)

Last Date: 05 March, 2022 (Extended)

Job Advertisements

Job Advertisement 01

Job Advertisement 02

پاکستان آرمی جنرل ہیڈ کوارٹر، جی ایچ کیو ، راولپنڈی میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے آن لائن اپلائی کیاجاسکتا ہے۔ بہت ساری آسامیاں ہیں اور بہت ساری تفصیلات ہیں۔ سندھ اور کراچی میں رہنے والوں کے لئے اوپر اشتہار میں ان کی آسامیوں کو الگ کردیا گیا ہے تا کہ بغیر کسی پریشانی کے اندرون سندھ کے رہائشی اور کراچی کے رہائشی آسامیوں پر اپلائی کرسکیں۔ آن لائن اپلائی کے لئے نیچے دئیے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ پورے پاکستان کی آسامیوں کی تفصیلات کے لئے نیچے فائل موجود ہے بس کلک کریں اور تفصیلات جاننے۔ آن لائن اپلائی کا لنک بھی نیچے موجود ہے۔ باقی تمام تفصیلات اور آن لائن اپلائی کے طریقہ کار جاننے کے لئے نیچے دئی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں اور ابھی اپلائی کریں۔

Online Apply Link ::: http://jobs.mes.gov.pk

Only for Online Apply WhatsApp Number :::: 03458292135

4 Complete Details Must Watch Full Video

Related posts