Department: NADRA, Karachi
Location: M.A Jinnah Road, Karachi
Education: Master, Intermediate, Matric, Middle, Primary & Experience
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: Different (Mention in Advertisement)
Last Date: 21 February, 2022
نادرا آفس کراچی میں پھر سے بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس بار کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع والے بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔ اپلائی کا طریقہ پہلے کی طرح بہت آسان ہے۔ اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر جس پوسٹ پر اپلائی کرنا ہے اس کے حوالے سے درخواست بنائیں اور اپنے تمام اصل کاغذات اور فوٹو کاپی لے کر اشتہار میں دئیے گئے تاریخوں کے مطابق ان کے آفس پہنچ جائیں ۔ انٹرویو دیں اور جاب پر لگ جائیں۔ درخواست بنانے کے لئے نیچے دئیے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ تمام آسامیوں میں خواتین ، غیر مسلم اور معذور افراد کا کوٹہ بھی موجود ہے۔ آسامیاں کم ہیں لیکن اچھی ہیں۔ خاص طور پر کم پڑھے لکھے افراد کے لئے بہترین مواقع ہیں۔مزید تفصیلات کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں اور تمام تفصیلات جاننے اور ابھی اپلائی کریں۔۔۔۔
WhatsApp Number ::: 03458292135