Pakistan Rangers (JOBS) Punjab

Department: Punjab Rangers

Location: All Pakistan

Education: Inter, Matric, Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Pakistan (Quota Base)

Gender: Male & Female Only

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 31 December, 2022

Job Advertisement & Application Form

پنجاب رینجرز میں پورے پاکستان سے آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی اور اندرون سندھ کے ڈومیسائل کے حامل مرد و خواتین بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔ مکمل تفصیلات کے لئے اشتہار پر کلک کریں اور اچھے سے پڑھیں سمجھیں۔ اپلائی کا مکمل طریقہ کار بھی اشتہار میں موجود ہے۔ اپلائی کرنے کے لئے درخواست فارم بھی ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے ۔ بس کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں اور فل کرکے اشتہار پر دیئے گئے طریقہ کار کے مطابق اپلائی کریں۔ ۔۔ یاد رہے کہ خواتین کے لئے الگ آسامیاں ہیں اور خواتین کو اپنی درخواست کے ہمراہ خود ان کے آفس جانا ہوگا۔

Related posts