Muslim Commercial Bank (MCB) Internship JOBS

Department: Different Department

Location: Karachi and Other Cities

Education: Different

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 15 February, 2022

Job Advertisement

مسلم کمرشل بینک میں معذور افراد کے لئے خصوصی طور پر انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے۔ کراچی سمیت 20 سے زیادہ شہروں سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ مکمل تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں ، سمجھیں اور آن لان اپلائی کریں۔ صرف آن لائن طریقے سے ہی اپلائی کرنا ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے لنک نیچے موجود ہے۔ انٹرن شپ کے دوران کام سیکھنے کے ساتھ ساتھ بہترین معاوضہ بھی ملتا ہے۔ یاد رہے کہ یہ انٹرن شپ صرف معذور افراد کے لئے ہے۔

https://www.mcb.com.pk/careers/internship-program-for-pwd

Related posts