Department: Auqaf Religious Affairs, Zakat & ushr
Location: Hyderabad, Sindh
Education: Matric & Middle
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Only Disable Persons (Male & Female)
Age Limit: 18 – 28
Last Date: 20 February, 2022
زکوۃ اور عشر ڈیپارٹمنٹ، چیف ایڈمنسٹریٹر آفس، حیدر آباد، میں معذور مرد و خواتین کے لئے آسامیوں کا اعلان کیاگیا ہے۔ پورے سندھ سے معذور افراد اپلائی کرسکتے ہیں۔ سندھ حکومت کی طرف سے جاری کردہ معذوری کا سرٹیفکیٹ ہونا لازمی ہے۔ دیگر تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔ اپلائی کے لئے درخواست فارم پر کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کریں اور پرنٹ کریں اپنا ڈیٹا فل کریں اور اشتہار میں دیئے گئے کاغذات کے ہمراہ اشتہار میں ہی دئیے گئے پتے پر بھیج دیں۔ یاد رہے کہ آسامیاں حیدر آباد کی ہیں لیکن پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔۔۔