Department: Ordinance Center
Location: Malir Cantt., Karachi
Education: Middle, Primary & Experience
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 30
Last Date: 16 February, 2022
پاک آرمی آرڈیننس سینٹر ملیر کینٹ کراچی میں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسٹینو ٹائپسٹ کی آسامی پنجاب کے ڈومیسائل والوں کے لئے ہے۔ باقی تمام آسامیوں کے لئے کراچی والوں کو ترجیح دی جائے گی کیونکہ تمام آسامیاں مقامی بنیاد پر ہیں۔ کراچی والوں کے لئے اپلائی کا طریقہ بھی بہت آسان ہے ۔ بس ہماری ویب سائٹ سے درخواست فارم ڈاؤن کریں، فل کریں اور اپنے تمام اصل کاغذات اور فوٹوکاپی کے ہمراہ ١٦فروری کو ان کے دئیے گئے پتے پر پہنچ جائیں۔ فارم کو فل کروانے کے لئے نیچے دئیے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پررابطہ کریں۔کراچی والوں کو بینک ڈرافٹ بنوانے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ باقی تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں اور ابھی اپلائی کریں۔۔۔ یاد رہے کہ اپلائی پورے پاکستان سے کیا جاسکتا ہے لیکن مقامی افراد یعنی کراچی کے ڈومیسائل والوں کو ترجیح دی جائے گی۔۔۔۔۔
WhatsApp Number ::: 03458292135