Health Depart, Govt. of Sindh (JOBS)

Department: District Health Office, Central Karachi, Govt. of Sindh

Location: District Central, Karachi

Education: If Any

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 45

Last Date: 23 January, 2022

Job Advertisement & Application Form

Job Advertisement

Application Form

محکمہ صحت، حکومت سندھ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس، سینٹرل کراچی، میں ہنر مند افراد کے لئے ١٨٣ اسامیوں کاا علان کیا گیا ہے ۔ تعلیم کی کوئی قید نہیں ہے۔ مرد و خواتین ، غیرمسلم اور معذور افراد سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ ڈسٹرکٹ سینٹرل والوں کو ترجیح دی جائے گی ویسے پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ اپلائی کے لئے دیا گیا درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور فل کرکے اشتہار پر دئیے گئے پتے پر مطلوبہ کاغذات کے ہمراہ جمع کرائیں۔ اہم بات یہ ہے کہ صرف تین دن کا وقت ہے۔ تو فوری طور پر اپلائی کریں۔۔۔۔

Related posts