Airport Security Force (ASF) Jobs

Department: Uniform & Civilian Staff

Location: All Pakistan

Education: Graduate, Intermediate, Matric & Primary

Quota: Apply from All Paksitan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 23 January, 2022

Job Advertisements

Job Advertisement 01

Job Advertisement 02

ائیر پورٹ سیکیورٹی فورسز میں سول اور یونیفارم والی بہت سے آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام جابز کے لئے پورے پاکستان سے کوٹہ سسٹم کے تحت اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ کوٹہ سسٹم کی مکمل معلومات کے لئے اشتہار پر کلک کریں اور اچھے سے پڑھیں سمجھیں ۔ اپلائی کا طریقہ کار آن لائن بھی ہے اور فارم ڈاؤن لوڈ کرکے فل کرکے جمع بھی کرواسکتے ہیں۔ ایک سے زیادہ آسامیوں کے لئے بھی اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ فارم کے ذریعے اپلائی کے لئے نیچے دیئے گئے لنک سے فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔ یاد رہے کہ صرف ایک طریقے سے ہی اپلائی کرنا ہے۔ دونوں طریقوں سے اپلائی کرنے والوں کافارم منسوخ کردیا جائے گا۔ تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں اور پھر آن لائن فارم فل کرنے کے لئے رابطہ کریں۔مزید تفصیلات کے لئے نیچے دئی گئی ویڈیو کو پورا دیکھیں اور ابھی اپلائی کریں۔

آن لائن اپلائی میں بہت سی مشکلات پیش آرہی ہیں کیونکہ ویب سائٹ بہت سلو چل رہی ہے۔ اس لئے آف لائن فارم فل کریں۔ آف لائن فارم فل کرنے کی مکمل تفصیلات بھی نیچے موجود ہیں۔

4 Complete Video Watch Full Video

WhatsApp Number ::: 03458292135

Related posts