Pakistan Air Force (PAF) Jobs

Department: Airman

Location: All Pakistan

Education: Matriculation

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority

Age Limit: Different (Mention in Advertisement)

Last Date: 22 December, 2021

Job Advertisement

پاکستان ائیر فورس میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ مرد و خواتین دونوں کے لئے الگ الگ جابز ہیں۔ عمر اور تعلیم کی بہت سی تفصیلات ہیں جو کہ اشتہار میں موجود ہیں۔ تمام جابز کے لئے آن لائن اپلائی ہوگا۔ آن لائن اپلائی کا لنک نیچے موجود ہے۔ ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کرکے بھی آن لائن اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ واٹس اپ نمبر بھی نیچے موجود ہے۔ اشتہار کو اچھے سے پڑھیں کیونکہ تعلیم اور عمر کی بہت سی تفصیلات ہیں تمام چیزوں کو اچھے سے سمجھ کر اپلائی کریں تاکہ فارم ریجکٹ نہ ہو۔ کراچی والوں کے لئے عمر یا تعلیم میں کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں ہے۔ مزید تفصلات کے لئے نیچے دئی گئی ویڈیو کو پورا دیکھیں۔۔

4 Full Details Must Watch Full Video

http://www.joinpaf.gov.pk

WhatsApp Number ::: 03458292135

Related posts