Department: Different Units in Sindh Police
Location: All Sindh
Education: Middle, Primary & Experience
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 28
Last Date: 10 January, 2022
سندھ پولیس میں سول آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ سینٹرل پولیس آفس میں مختلف یونٹس کے لئے گریڈ ١ سے ٤ تک کی آسامیوں کے لئے پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ آسامیوں کی تفصیلا ت کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور نیچے دئیے گئے درخواست فارم کو فل کریں اور اشتہار میں موجود پتے پر بھیج دیں۔ کمپیوٹرایزڈ فارم فل کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کریں اوراپنے ڈیٹا کے ساتھ فل شدہ فارم حاصل کریں۔
WhatsApp Number ::: 03458292135