Mujahid Force (Pak Army) Jobs

Department: Mujahid Forece, Pak Army

Location: All Pakistan

Education: Intermediate & Matric

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Minority

Age Limit: Different (Mention in Advertisement)

Last Date: 30 November, 2021

Job Advertisement

پاک آرمی کے زیر انتظام مجاہد فورس میں بحیثیت کلرک اور ڈرائیور شامل ہونے کا سنہری موقع ۔ اپلائی کے لئے درخواست لکھیں اور دیگر کاغذات ساتھ لگائیں اور اشتہار میں دئیے گئے پتے پر بھیج دیں۔ دیگر تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں، سمجھیں اور اپلائی کریں۔ دیگر تفصیلات کئے رابطہ نمبر بھی اشتہار میں موجود ہے۔ پورے پاکستان سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ ٹریننگ تو آزاد کشمیر میں ہوگی لیکن تعیناتی پورے پاکستان میں کہیں بھی ہوسکتی ہے۔ یاد رہے کہ یہ آسامیاں صرف مرد حضرات کے لئے ہیں۔ خواتین اپلائی نہیں کرسکتی ہیں۔۔۔۔

Related posts