Department: Different Departments in Chase Up, Karachi
Location: Karachi
Education: B.Com, Intermediate, Matriculation, Middle, Primary & Experience
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: No Limits
Last Date: Walk Inn Interview (Come First – Get First)
Job Advertisement
کراچی میں واقع چیز اپ کی بہت سی برانچز کے لئے درجنوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ مختلف ڈیپارٹمنٹ میں مختلف نوعیت کی بہت سی جابز ہیں۔ تمام تفصیلات کے لئے اشتہار پر کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کریں اور اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔۔۔
اپلائی کرنے کے لئے بھی تین طریقے دئیے گئے ہیں۔
١۔ سب سے پہلے تو اشتہار کے اوپر درج ٹائم کے مطابق ان کے متعلقہ آفس میں اپنے تمام کاغذات کے ہمراہ پہنچ جائیں۔
٢۔ اشتہار میں نیچے ای میل ایڈر یس دیا گیا ہے۔ اس پر اپنے تمام کاغذات ای میل کریں ۔
٣۔ اشتہار میں نیچے کی طرف ہی ان کی ویب سائٹ بھی دی گئی ہے وہاں سے آن لائن اپلائی بھی کیا جاسکتا ہے۔
تمام طریقے موجود ہیں بس آپ اشتہار کو پڑھیں اوراپنی قابلیت کے مطابق جس پوسٹ پر چاہے اور جیسے چاہیں اپلائی کریں۔۔۔ تمام جابز پہلے آئیں اور پہلے پائیں کی بنیاد پر خالی ہیں۔۔ اس لئے جلدی کریں ۔۔۔۔۔۔۔