Department: National Database and Registration Authority
Location: Head Office, Karachi
Education: Master, Bachelor, Intermediate & Experience
Quota: Apply from All Karachi
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: Different (Mention in Advertisement)
Last Date: 03 January to 70 January 2021 (Walk Inn Interview)
حکومت پاکستان کی طرف سے نادرا ہیڈ آفس کراچی میں بہت سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ صرف کراچی والے ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ کراچی کے تمام ڈسٹرکٹ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ یاد رہے کہ یہ ایک سالہ ٹرینی جابز ہیں۔ اپلائی کا طریقہ نہایت آسان ہے۔ بس درخواست بنائیں اور اپنے تمام کاغذات کے ہمراہ اشتہار میں دیئے گئے تاریخ اور وقت کے مطابق مطلوبہ جگہ پر پہنچ جائیں۔ درخواست فارم بنوانے کے لئے نیچے دئیے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ دیگر تفصیلات کے لئے اشتہار کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور فوری اپلائی کریں۔۔۔۔۔
اپنی مکمل کاغذات اور درخواست فارم لے کر اس پتے پر جائیں۔۔۔۔ فورتھ فلور ، کانڈا والا بلڈنگ،ایم اے جناح روڈ، کراچی
WhatsApp Number ::: 03458292135