Department: Al Khidmat Hospital
Location: Nazimaabd, Karachi
Education: Medical Level & Experience
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: No Age Limits
Last Date: 25 October, 2021
الخدمت ہسپتال، ناظم آباد، کراچی ، میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام جابز میڈیکل فیلڈ والوں کے لئے ہیں۔ صبح، شام اور رات تینوں شفٹوں کے لئے جابز دستیاب ہیں۔ اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپنی فیلڈ کے مطابق اپلائی کے لئے صرف اشتہار کے نیچے دئیے گئے ای میل ایڈریس پر اپنی سی وی بھیج دیں۔ یاد رہے کہ ای میل میں سبجیکٹ والی جگہ پر اپنی پوسٹ ضرور لکھیں۔۔۔