Ministry of Foreign Affairs, Govt. of Pakistan

Department: Ministry of Foreign, Govt. of Pakistan

Location: Islamabad

Education: Graduation, Intermediate, Matic, Primary & Experience

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: Different Mention in Advertisement

Last Date: 15 November, 2021

Job Advertisements

Job Advertisement 02

وزارت خارجہ ، حکومت پاکستان میں پورے پاکستان کے لئے بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے کوٹہ سسٹم کے تحت اپلائی کیا جا سکتا ہے۔ کوٹہ کے تحت آسامیوں کی مکمل معلومات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں اور اپنے علاقے کے کوٹے کے مطابق آن لائن فارم فل کریں اور اپلائی کریں۔ آن لائن فارم کا لنک نیچے موجود ہے۔ (لنک ابھی کام نہیں کررہا ہے شاید کوئی مسئلہ ہے لیکن اسی لنک سے فارم فل ہونگے) ۔ الگ الگ پوسٹ کے لئے الگ الگ فارم فل کرنا ہوگا۔ وہ مرد و خواتین جو پہلے ہی وزارت خارجہ میں عارضی طو ر پر ملاز م ہیں ان کو پہلے ترجیح دی جائے گی۔ اپنی جو بھی معلومات آپ آن لائن فارم میں لکھیں گے تو اس کے اصل دستاویزات انٹریو کے وقت پیش کرنے ہونگے۔ باقی تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں ، سمجھیں اور آخری تاریخ سے پہلے اپلائی کریں۔۔۔

http://prosys.mofia.gov.pk/application_form/form.php

Related posts