Department: General Post Office, Govt. of Pakistan
Location: Saddar, Karachi
Education: Bachelor, Inter, Matric, Middle, Primary & Experience
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 30
Last Date: 10 November, 2021
جنرل پوسٹ آفس ، حکومت پاکستان، واقع صدر کراچی، میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ کوٹہ سسٹم کے تحت جابز ہیں۔ اشتہار میں کوٹہ کی تعداد موجود ہے۔ کراچی والوں کے لئے خاص آسامیاں اس لئے ہے کہ یہ جابز جنرل پوسٹ آفس صدر کراچی کے لئے ہیں اس لئے کراچی والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ اپلائی کا طریقہ بھی نہایت آسان ہے۔ بس درخواست فارم ہماری ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں اور فل کرکے تمام متعلقہ کاغذات ساتھ لگائیں اور اشتہار میں دئیے گئے پتے پر بھیج دیں۔ یاد رہے کہ تمام کاغذات تصدیق شدہ ہونے چاہئیں۔ ابھی اشتہار ہماری ویب سائٹ سے ڈاؤن کریں اچھے سے پڑھیں ، سمجھیں اور ابھی اپلائی کریں۔۔۔۔