Department: Engineering Works
Location: Karachi
Education: Bachelor & DAE
Quota: Apply from All Paksitan
Gender: Male, Female, Minority
Age Limit: 18 – 25
Last Date: 07 September, 2021
Job Advertisement
کراچی شب یارڈ اینڈ انجینرنگ ورکس لمیٹڈ میں انٹرن شپ کا اعلان کیا گیا ہے۔ انٹرن شپ کا مطلب ہے کہ کام بھی سیکھٰیں اور پیسے بھی کمائیں۔ ابھی جو انٹرن شپ آئی ہیں ان میں ماہانا پانچ ہزار ٥٠٠٠ اور دس ہزار ١٠،٠٠٠ روپے تک کا وظیفہ دیا جائے گا۔ یعنی آپ کو کام بھی سیکھایا جائے گا اور ماہانہ اتنے پیسے بھی دیں گے۔ انٹرن شپ کی تمام تفصیلات کے لئے اشتہار دیکھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔ آن لائن اپلائی کا طریقہ ہے لنک نیچے موجود ہے۔
https://forms.gle/wpiyPBJ5Pf8Pa3EP9