Department: Education Depart
Location: Islamabad
Education: Bachelor
Quota: Apply from All Pakistan (Quota Mention in Advertisement)
Gender: Male, Female,
Age Limit: 18 – 30
Last Date: 20 September, 2021
گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سے ایجوکیشن ڈیپارٹ میں ایلیمنٹری اسکول ٹیچرز کی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ مرد و خواتین دونوں کے لئے الگ الگ آسامیاں ہیں۔ پورے پاکستان سے کوٹہ سسٹم کے تحت اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ آن لائن اپلائی کا طریقہ کار ہے۔ ویب سائٹ کا لنک نیچے موجود ہے۔ جو دوست اپلائی کرنا چاہیں لنک پر کلک کرکے فارم فل کریں اور اپلائی کریں ۔ یاد رہے کہ بینک چالان بھی بھرنا ہے۔ دیگر تمام تفصیلات کے لئے اشتہار دیکھیں۔