Sindh Police 480 / 490 (JOBS) Written Test

Sindh Police Jobs : Karachi Range (480) & Special Police Force (490)

Information : All Information about Written Test

سندھ پولیس کراچی رینج اور اسپیشل پولیس فورس میں فزیکل ٹیسٹ کے بعد اب تحریری ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تحریری ٹیسٹ سے پہلے فیس جمع کروانا لازمی ہے۔ فیس کے بارے میں تمام معلومات کے لئے ہماری دوسری ویڈیو کا لنک نیچے موجود ہے۔ جس میں فیس کی ادائیگی کے بارے میں تمام تفصیلات موجود ہیں۔ فیس بینک یا آن لائن دونوں طریقوں سے جمع ہورہی ہے۔ جن دوستوں کی تحریری ٹیسٹ کی تاریخ آچکی ہے وہ نیچے دی گئی ویڈیو کو پورا دیکھیں اور تمام تفصیلات سمجھ لیں۔ فیس ادا کرچکے ہیں تو بہت اچھے اگر نہیں کی ہے تو فوراً فیس ادا کریں تاکہ تحریری ٹیسٹ میں ادا شدہ فیس کی سلپ بھی لے جاسکیں نہیں تو تحریری ٹیسٹ میں انٹری نہیں دی جائے گی۔تحریری ٹیسٹ کے لئے چند ضروری ہدایات درج ذیل ہیں۔ مکمل تفصیلات کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں ۔۔۔۔

* سلپ کا رنگین پرنٹ لیں اور فیس کی ادائیگی کی سلپ اس کے ہمراہ لگائیں۔* تحریری ٹیسٹ کے لئے جانے سے پہلے تمام چیزوں کے ساتھ لکھنے کے لئے پین، مارکر وغیرہ اور کلپ بورڈ ہمراہ لے کر جائیں۔* موبائل فون، کالولیٹر، چھری ، چاقو، یا ایسی دیگر اشیاء بھی ٹیسٹ سینٹر لے جانا سختی سے منع ہے۔* ٹیسٹ سینٹر میں داخلے کے بعد وہاں موجود اسٹاف کی ہدایات پر عمل کریں اور ذہن کو حاضر رکھتے ہوئے ٹیسٹ دیں۔* تحریری ٹیسٹ میں جنرل نالج کے سوالات ہوتے ہیں ۔ اس لئے جنرل نالج کے حوالے سے معلومات اچھے سے یاد کر کے جائیں۔* یاد رہے کہ موبائل فون ٹیسٹ سینٹر کے اندر نہیں لے جاسکتے ہیں۔

* بہت سی تمام دیگر تفصیلات کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں ۔

4 Complete Details Must Watch Full Video

جن دوستوں نے ابھی تک تحریری ٹیسٹ کی فیس ادا نہیں کی ہے وہ نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے پورا دیکھیں اور تحریری ٹیسٹ پر جانے سے پہلے فیس ادا کریں۔

4 Complete Details Must Watch Full Video

Related posts