Department: SSU Commando & Civilian JOBS, Sindh Police, Govt. of Sindh
Location: All Sindh
Education: Intermediate & Matriculation
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 28
Last Date: 20 June, 2024
سندھ پولیس میں اسپیشل سیکیورٹی یونٹ میں کمانڈو ، ڈرائیور اور سویلین جابز کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ جابز میں معذور افراد کا کوٹہ بھی موجود ہے۔تمام جابز کے لئے آن لائن طریقے سے اپلائی ہوگا۔ ١٥٠٠ روپے بینک چالان فیس بھی ہے۔ خواتین اور غیر مسلم کا کوٹہ بھی موجود ہے۔
اپلائی کا طریقہ
کسی بھی پوسٹ میں اپلائی کے لئے نیچے دیئے گئے آن لائن لنک پر کلک کریں اور اپنا فارم مکمل طریقے سے فل کریں اور بینک چالان کی سلپ حاصل کرکے بینک چالان بینک یا آن لائن جمع کروائیں ۔ فارم کرنے کے لئے تمام کاغذات کو اسکین کرکے ساتھ اٹیچ کرنا ضروری ہے۔ دیگر جابز کی تفصیلات کے لئے دونوں اشتہارات کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔۔۔۔دیگر بہت سی تفصیلات کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں۔
Buy With Trust ::: https://akncollections.com/
Webiste for Online Apply ::: https://apply.sts.net.pk/