Pak Navy Sailor JOBS (B-2024-S)

Department: Pakistan Navy, Sailor JOBS

Location: All Pakistan

Education: Maticulation & D.A.E

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male Only

Age Limit: Different (Mention in Advertisement)

Last Date: 02 June, 2024

Job Advertisement

پاکستان نیوی میں مرد حضرات کے لئے بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے آن لائن اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ آسامیوں کی مکمل تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔ خاص طور پر عمر حد کو اچھے سے سمجھنا ضروری ہے۔

اپلائی کا طریقہ

کسی بھی آسامی میں اپلائی کرنے کے لئے اپنے کاغذات اور تصویر ہمراہ رکھیں اور پھر اپنی عمر تعلیم کے مطابق اپلائی کریں۔ ڈپلومہ ہولڈرز کے لئے بھی الگ سے آسامیاں ہیں۔ کسی بھی آسامی میں اپلائی کے لئے آن لائن طریقہ کار ہے۔ آن لائن کا لنک نیچے موجود ہے۔ بس کلک کریں اور ابھی گھر بیٹھے ہی اپلائی کریں۔ اپلائی کرنے کے بعد رجسٹریشن سلپ ضرور حاصل کریں اور اس پر دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔

Buy With Trust ::: https://akncollections.com/

Website for Online Apply ::: http://joinpaknavy.gov.pk/

Related posts