SSU Civilian Class IV JOBS

Department: SSU Civilian Class IV Staff, Sindh Police Commando, Govt. of Sindh

Location: All Sindh

Education: Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 45

Last Date: 25 June, 2024

Job Advertisement

اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) میں بہت سی سول آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ کم پڑھے لکھے افراد کے لئے خصوصی مواقع ہیں۔ درخواست فارم اور آن لائن دونوں طریقوں سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔غیر مسلم، معذور اور خواتین سب کا کوٹہ موجود ہے۔

اپلائی کا طریقہ

کسی بھی پوسٹ میں اپلائی کے لئے درخواست فارم یا آن لائن کوئی بھی طریقہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ درخواست فارم ہماری ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ آن لائن کا لنک نیچے دیا گیا ہے بس کلک کریں اور فارم فل کریں یا درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں فل کریں اور ان کے دیئے گئے پتے پر کاغذات کے ہمراہ بھیج دیں۔دیگر بہت سی تفصیلات کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں۔

Buy With Trust ::: https://akncollections.com/

Website for Online Apply ::: https://ssusindhpolice.gos.pk/careers/

Related posts