ایئر پورٹس سیکورٹی فورس کی ٹیسٹ سلپ کیسے نکلے گی؟
جن دوستوں نے اے ایس ایف میں اپلائی کیا تھا ان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ان کی ویب سائٹ پر ٹیسٹ سلپ جاری کردی گئی ہے۔ ویب سائٹ کا لنک نیچے موجود ہے۔ ٹیسٹ سلپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے لنک پر کلک کریں اور ان کی ویب سائٹ پر موجود ٹیسٹ سلپ کے آپشن پر کلک کریں اور اپنا شناختی کارڈ نمبر ڈال کر ٹیسٹ سلپ کا رنگین پرنٹ حاصل کریں ۔ آپ کا ٹیسٹ کب اور کہاں ہے اس کی تمام تفصیلات سلپ پر درج ہیں۔ دیگر تمام تفصیلات اور معلومات کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں اور تمام تفصیلات جانتے ہوئے ٹیسٹ کے لئے جائی۔
Test Slip Download Link ::: https://joinasf.gov.pk/