Department: Special Branch, Bomb Disposal Cadre, Sindh Police, Govt. of Sindh
Location: All Sindh
Quota: Apply from All Sindh
Age Limit: 18 – 28
Last Date: 03 April, 2023 (Extended)
حکومت سندھ، سندھ پولیس کی جانب سے بمب ڈسپوزل اسکوارڈ میں ہیڈ کانسٹیبل اور کانسٹیبل کے لئے مرد و خواتین کی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ اپلائی کا طریقہ آن لائن ہے۔ آن لائن کا لنک نیچے موجو د ہے۔ آن لائن فارم فل کرنے کے بعد بینک چالان ٩٠٠ روپے جمع کروانے ہونگے۔ مرد و خواتین اور غیرمسلم سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔
Online Apply Link ::: https://apply.sts.net.pk/