Department: Driver Constable, Sindh Police, Govt. of Sindh
Location: All Sindh
Education: Matric
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male & Female
Age Limit: 18 – 28
Last Date: 03 April, 2023 (Extended)
سندھ پولیس میں ڈرائیور کانسٹیبل کے لئے سینکٹروں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ مرد و خواتین دونوں ہی اپلائی کرسکتے ہیں لیکن ایل ٹی وی لائسنس ہونا لازمی ہے۔ تعلیم صرف میٹرک ہے۔ پورے سندھ سے کوٹہ سسٹم پر اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ تمام تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ اپلائی کے لئے آن لائن کا لنک نیچے موجود ہے۔ اشتہار پر کلک کریں اور تمام تفصیلات جانیں اور ابھی اپلائی کریں۔
Online Link for Apply ::: https://apply.sts.net.pk/