Department: Suparco, Apprenticeship
Location: Karachi
Education: Matriculation
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: Different (Mention in Advertisement)
Last Date: 29 August, 2022
سپارکو اپرنٹس شپ 2022 کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مکمل تفصیلات کے لئے اشتہار پر کلک کریں اور اچھے سے پڑھیں۔ اپرنٹس شپ کا مطلب ہوتا ہے کہ کام سیکھانے کے ساتھ ساتھ سیلری بھی ملتی ہے۔ سپارکو ہر سال اپرنٹس شپ کا اعلان کرتا ہے اور نئے داخلے لیتا ہے۔ اس سال بھی ان کی معیار پر پورا ترنے والے طلباء و طالبات آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں۔ آن لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ یاد رہے کہ واٹس اپ نمبر صرف آن لائن اپلائی کے لئے ہے۔ معلومات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں۔ آن لائن اپلائی کا لنک نیچے موجود ہے۔
Online Apply Link ::: https://sitt.smartcareers.pk
WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135