NADRA (JOBS)

Department: NADRA, RHO Karachi, Govt. of Pakistan

Location: RHO Nadra, 4th Kandawala Building, M.A. Jinnah Road, Karachi

Education: Intermediate & Matriculation

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 35 & 50

Last Date: 21 August, 2023

Job Advertisement

حکومت پاکستان کی جانب سے کراچی نادرا آفس میں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ متعلقہ ڈسٹرکٹ میں رہنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ کراچی والوں کے لئے بہترین مواقع ہیں۔ مرد خواتین معذور اور غیر مسلم سب کا کوٹہ موجود ہے۔

اپلائی کا طریقہ

کسی بھی پوسٹ میں اپلائی کے لئےدرخواست بنانی ہوگی جس میں آپ کی تمام قابلیت واضح ہو۔ درخواست کے ساتھ تمام اصل کاغذات اور فوٹو کاپیاں بھی لے کر جائیں۔ نادرا آفس کا پتہ اشتہار میں درج ہے۔ اپنی مطلوبہ پوسٹ کے مطابق تاریخ اور وقت دیکھیں اور تمام چیزوں کے ہمراہ پہنچ جائیں۔ یاد رہے کہ تمام جابز میں بس پہلے ٹیسٹ اور پھر انٹرویو اور پھر سیلیکشن۔ تو ابھی اپلائی کریں۔۔۔درخواست فارم بنانے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔تمام معلومات کے لئے ویب سائٹ ہے ۔۔

WhatsApp Number for Application Form ::: 03458292135

Related posts