Department: Mujahid Rejment, Pak Army
Location: All Pakistan
Education: Matric
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Only Male
Age Limit: 18 – 23
Last Date: 10 – 12 January, 2022
پاکستان آرمی مجاہد رجمنٹ میں بطور سپاہی بھرتیوں کا اعلان کیاگیا ہے۔ پورے پاکستان سے صرف مرد حضرات کو بھرتی کیا جارہا ہے۔ جو حضرات بھرتی ہونا چاہتے ہیں اور اشتہار میں دی گئی قابلیت پر پورا اترتے ہیں وہ اپنے تمام اصل کاغذات اور اشتہار میں دئیے گئے دیگر کاغذات کے ہمراہ اشتہار میں دئیے گئے بدین کے پتے پر مقررہ تاریخ اور وقت کے مطابق پہنچ جائیں۔ مزید معلومات کے لئے ان کا رابطہ نمبر بھی اشتہار میں درج ہے۔ تو ابھی اشتہار پر کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کریں ، اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اشتہار پر دی گئی ہدایات کے مطابق اپلائی کریں۔۔۔۔یاد رہے کہ یہ آسامیاں صرف مرد حضرات کے لئے ہیں۔۔۔