Department: NAB, Govt of Pakistan
Location: Karachi
Education: Intermediate & Middle
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 30
Last Date: 17 January, 2022
حکومت پاکستان کی طرف سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے کراچی آفس کے لئے جابز کا اعلان کیاگیا ہے۔ پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ اندرون سندھ میں مقیم افراد کے لئے کوٹہ کے حساب سے زیادہ جابز ہیں۔ درخواست فارم بھی ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے۔ اشتہار اور درخواست فارم کو بس کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کریں اور اچھے سے پڑھنے کے بعد آخری تاریخ سے پہلے اپلائی کریں۔ یاد رہے کہ اشتہار میں درج کوٹہ کے حساب سے آسامیاں ہیں اور تمام جابز کے لئے اسی فارم کو فل کرنا ہوگا۔ درخواست فارم کے ساتھ متعلقہ کاغذات بھی منسلک کرنے ہیں جن کی تفصیلات اشتہار میں درج ہیں۔۔۔