District & Session Judge, Karachi (JOBS)

Department: Office of the District & Session Judeg Karachi East

Location: Karachi East / Korangi

Education: Intermediate to Middle & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 43

Last Date: 20 June, 2024

Job Advertisement

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی ایسٹ آفس میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ مرد خواتین غیر مسلم اور معذور افراد سب کا کوٹہ موجود ہے۔ اپلائی کے لئے کچھ آسامیاں ڈسٹرکٹ ایسٹ کی مخصوص ہیں اور کچھ میں پورے سندھ سے اپلائی ہوگا اس لئے اپلائی سے پہلے اشتہار پر کلک کرکے اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔

اپلائی کا طریقہ

کسی بھی پوسٹ میں اپلائی کے لئے ایس ٹی ایس ویب سائٹ کا اکاؤنٹ بنانا ہوگا۔تمام کاغذات ہمراہ رکھیں کیونکہ تمام کاغذات اسکین ہوکر اٹیچ ہونگے۔ ویب سائٹ کا لنک نیچے موجود ہے۔ مکمل فارم فل کرنے اور کاغذات اٹیچ کرنے کے لئے اپنی مطلوبہ پوسٹ سلیکٹ کریں اور اپلائی کریں۔ اس کے بعد چالان ڈاؤن لوڈ کریں اور بینک میں یا آن لائن جمع کروائیں۔

Website for Online Apply ::: https://apply.sts.net.pk/

Buy with Trust ::: https://akncollections.com/

Related posts