NADRA, JOBS

Department: NADRA Office, Karachi, Islamabad & Hyderabad, Govt. of Pakistan

Location: Different

Education: Intermediate & Experience

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 09 June, 2024

Jobs Advertisement

Buy With Trust

حکومت پاکستان کی جانب سے نادرا کے مختلف آفسز میں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی میں ساؤتھ، ویسٹ اورسینٹرل آفسز میں آسامیاں خالی ہیں۔ مرد خواتین معذور اور غیر مسلم سب کا کوٹہ موجود ہے۔اپلائی کے لئے آن لائن فارم موجود ہے۔

اپلائی کا طریقہ

کسی بھی پوسٹ میں اپلائی کے لئے ان کی ویب سائٹ پر آن لائن فارم موجود ہے۔ویب سائٹ کا لنک نیچے موجود ہے۔ اپلائی کے وقت تمام کاغذات ہمراہ رکھیں اور پھر چار اسٹیپ کے فارم کو فل کریں اور اپلائی کریں۔

Buy With Trust ::: https://akncollections.com/

Website for Online Apply ::: https://careers.nadra.gov.pk

Related posts