Department: NADRA, Karachi, Govt. of Pakistan
Location: M.A. Jinnah Road, Saddar, Karachi
Education: Intermediate
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 25
Last Date: 04 March, 2024
حکومت پاکستان کی جانب سے نادرا میں بہت سے آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیوں کے لئے مرد خواتین غیر مسلم اور معذور سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ تمام آسامیاں کوٹہ بیس ہیں۔ کراچی کے علاوہ پورے سندھ کا بھی کوٹہ موجود ہے۔ ان کی قابلیت پر پورے اترنے والے امیدوار اشتہار میں دیئے گئے مقام پر ان کے وقت کے مطابق پہنچیں اور انٹرویو کے ساتھ جاب شروع کریں۔
اپلائی کا طریقہ
سب سے پہلے ان کی مطلوبہ قابلیت چیک کریں۔ پورا اترنے پر درخواست بنائیں۔ درخواست بنانے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ درخواست کے ساتھ اپنے تمام کاغذات کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی لگائیں اور اصل کاغذات بھی ہمراہ لیں۔تمام کاغذات لے کر اشتہار پر دیئے گئے پتے کے مطابق ان کے دیئے گئے وقت اور تاریخ پر پہنچ جائیں۔ یاد رہے کہ تمام ٹیسٹ اور انٹرویو ڈومیسائل کے مطابق لئے جائیں گے تو اپنے ڈومیسائل کے مطابق رجسٹریشن کے لئے پہنچیں۔
WhatsApp Number Only for Application Form :::: 03458292135
Buy With Trust ::: https://akncollections.com/