Air Blue JOBS

Department: Cabin Crew, Air Blue Pakistan

Location: Karachi

Education: Intermediate

Quota: Apply from All Karachi

Gender: Female Only

Age Limit: 18 – 28

Last Date: 21 February, 2024

Job Advertisement

ائیر بلیو پاکستان کی جانب سے خواتین کے لئے کیبن کرو کی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔صرف خواتین ہی اپلائی کرسکتی ہیں۔ اشتہار میں تمام تفصیلات موجود ہیں۔دی گئی تاریخ پر تمام کاغذات ہمراہ لے کر انٹریو کے لئے جانا ہے۔

اپلائی کا طریقہ

جو بھی خواتین اپلائی کرنا چاہتی ہیں وہ اشتہار میں دئی گئی تمام قابلیت کو اچھے سے چیک کریں اور تمام قابلیت پر پورااترنے کی صورت میں اپنی ڈگری کو تصدیق کروائیں اور ساتھ ہی اپنی ٢ عدد تصاویر اور شناختی کارڈ کو بھی تصدیق کروائیں اور ان سب کو کم از کم ٣ فوٹو کاپی کروائیں اور اشتہار کے مطابق ٢١ فروری ٢٠٢٤ کو صبح ٩ بجے سے قبل ہی پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کے کوہ نور ہال میں پہنچ جائیں۔ آپ کا انٹرویو لیا جائے ۔ تمام تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔

Buy With Trust :::: https://akncollections.com/

Related posts