Vaccinators (EPI) Health Depart JOBS, Govt. of Sindh

Department: Hiring of Vaccinators (EPI) BPS-06, Health Department, Govt. of Sindh

Location: All Sindh

Education: Matriculation

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 45

Last Date: 31 March, 2024

Job Advertisement

T-10 ULTRA SMART WATCH INFINATE DISPLAY

Girls Kids Fashion

حکومت سندھ کی جانب سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں ویکسینیٹر کے لئے سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیاں ڈسٹرکٹ بیس ہیں۔ اشتہار میں تفصیلات موجود ہیں بس کلک کریں اور اپنے ڈسٹرکٹ کے مطابق آسامیوں کے تعداد چیک کریں اور اپلائی کریں۔ مرد ، خواتین، معذور اور غیر مسلم سب کا کوٹہ موجود ہے۔ کراچی میں صرف ملیر کے ڈومیسائل والوں کا کوٹہ ہے باقی تمام آسامیوں اندرون سندھ والوں کے لئے ہیں۔ڈسٹرکٹ کی تفصیلات کو اچھے سے چیک کریں اور پھر اپلائی کریں۔

اپلائی کا طریقہ

اپلائی کے لئے آن لائن فارم ہے۔ آن لائن فارم فل کرنے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ فارم فل کرنے کے لئے اپنا شناختی کارڈ ، میٹرک کی مارک شیٹ ، اپنی تصویر اور اگر کوئی تجربے کا سرٹیفکیٹ ہے تو وہ بھی ہمراہ رکھیں اور پھر آن لائن فارم فل کریں یا ہم سے کرائیں۔بینک چالان بھی ہے جو کہ فارم فل کرنے کے بعد ادا کرنا ضروری ہے۔فارم کا پرنٹ لیں اور بینک چالان ادا کرنے کے بعد، اصل فارم ، اصل بینک چالان اور اپنے کاغذات کی فوٹو کاپی فارم پر دئیے گئے پتے پر بھیجنا ضروری ہے ۔ اس کے بعد ہی اپلائی مکمل ہوگا۔آن لائن فارم کا لنک نیچے موجود ہے۔ یاد رہے کہ ہمارا واٹس اپ نمبر صرف فارم فل کروانے کے لئے ہے۔ معلومات کے لئے ویب سائٹ اور اشتہار موجود ہے۔

Website for Online Apply ::: https://sts.org.pk

Buy With Trust ::: https://akncollections.com/

Related posts