Screening Test Schedule (BPS-01 TO BPS-05), Govt. of Sindh

Department: Services, General Administration & Coordination Department, Govt. of Sindh

Location: All Karachi

Education: Graduation

Test: Screening Test

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Last Date: 17-22 January, 2023

Schedule & Instruction

Test Schedule for All Karachi

Instruction

Old Advertisement

حکومت سندھ کی جانب سے نومبر٢٠٢١ میں جابز کا اعلان کیا گیا تھا۔ پرانی جابز کا اشتہار اوپر موجود ہے۔ ان آسامیوں میں گریجویٹ بیس آسامیوں میں جن دوستوں نے اپلائی کیا تھا ان کے ٹیسٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹیسٹ سلپ ان کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ ویب سائٹ کا لنک نیچے موجود ہے۔ بس کلک کریں اور اپنی تفصیلات ڈالیں اور ٹیسٹ سلپ ڈاؤن لوڈ کریں۔ ٹیسٹ پر جانے سے پہلے اوپر ہدایات کا صفحہ بھی اچھی طرح سے پڑھ لیں۔ ۔۔۔ یاد رہے کہ یہ ٹیسٹ صرف گریجویٹ بیس آسامیوں کا ہے۔ میٹر ک اور انٹر بیس آسامیوں اعلان بعد میں کیا جائے گا۔۔مزید انفارمیشن کے لئے ہماری ویب سائٹ چیک کرتے رہیں۔

Test Slip Download Link ::: https://apply.sts.net.pk/?ssid=782

Related posts